: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،16 نومبر(ذرائع) آندھراپردیش کے چیف منسٹر نارا چندرا بابو نائیڈو کے چھوٹے بھائی نارا رام مورتی نائیڈو کا آج دیہانت ہوگیا۔ان کی آخری رسومات کل چتور ضلع میں ان کے آبائی گاؤں ناراواری پلی میں ادا کی جائیں گی۔اطلاعات کے مطابق رام
مورتی نائیڈو کو دل کا دورہ پڑا تھا۔وہ کافی عرصے سے بستر پر تھے۔رام مورتی سال 2002 کے عام انتخابات سے عین قبل چندرا بابو کی قیادت والی ٹی ڈی پی سے استعفیٰ دینے کے بعد کانگریس میں شامل ہو گئے تھے۔ راما مورتی نائیڈو کا بیٹا، نارا روہت، ایک تیلگو فلم اداکار ہے۔