: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ای وی ایم کولیکر لگاتار سوال اٹھانے والے اور لوک سبھا انتخابات کے بعد اپوزیشن جماعتوں کو متحد کرنے کے قواعد میں لگے رہے آندھرا کے سی ایم اور تلگو دیشم پارٹی کے رہنما چندرابابو نائیڈو کی سی ایم کرسی جانا تقریبا طے ہے، آندھرا میں ہوئے اسمبلی الیکشن کے نتائج آنا
شروع ہوگئے ہیں، ابھی تک کے رجحانات سے معلومات ہوتا ہے کہ وائی ایس آر پارٹی کے سربراہ جگن موہن ریڈی کی پارٹی نے ریاست کی 175 سیٹوں میں سے 138 سیٹوں پر سبقت بنا لی ہے، جبکہ نائیڈو کی پارٹی ٹی ڈی پی صرف 30 سیٹوں پر ہی آگے چل رہی ہے- یہ اعداد 88 سیٹوں کاہے، اس طرح وائی ایس آر کانگریس آگے ہے-