تر و مالا ، 21 مارچ (یو این آئی) آندھراپردیش کے وزیر اعلیٰ نارا چندرا بابو نائیڈو نے اپنے بیٹے نارالو کیش اور کنبہ کے افراد کے ساتھ جمعہ کو تر ومالا کے بھگوان وینکٹیشور سوامی مندر میں پوجا کی۔
روایتی
لباس میں ملبوس وزیر اعلی بھگوان وینکٹیشور کے درشن کرنے کے لیے ویکنٹھم : احاطے سے مندر میں داخل ہوئے۔ هم قطار
تر و ملا تروپتی دیوستھانم (ٹی ٹی ڈی) کے چیئر مین بی آرنائیڈو نے مندر کے دروازے پر وزیر اعلی کا خیر مقدم کیا۔