حیدرآباد، 11ستمبر(یواین آئی)اے پی کے سابق وزیراعلی این چندرابابونائیڈو نے چلو آتماکور پروگرام کی اپیل پر ان کے ساتھ ساتھ ان کی پارٹی کے لیڈروں کی نظر
بندی پر برہمی ظاہر کی۔
انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ صورتحال المیہ اور افسوسناک ہے۔
تاریخ میں کبھی بھی ان کو گھر پر نظر بند نہیں کیا گیا۔