the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
امراوتی/9فروری(ایجنسی) آندھراپردیش حکومت نے 11 فروری کو مرکز کے خلاف احتجاج کرنے اور لوگوں کونئی دہلی  لے جانے کے لیے  وزیراعلی این چندرابابو نائیڈو نے دو ٹرین کرایے پر لی ہے، جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے ساؤتھ سنٹرل ریلوے سے 20 ڈبوں والی ریل گاڑی کو کرایہ پر لینے کے لیے  1.12 کروڑ روپے جاری کیے ہیں. محکمہ کی طرف سے جاری حکم



کے مطابق اننت پور اور سریکاکلم  سے ریل گاڑیاں سیاسی پارٹیوں ، تنظیموں، غیر-سرکاری تنظیموں اور رہنماؤژ کو دہلی لے جائیں گی، تاکہ وہ ایک روزہ  'deeksha'  (مخالف) میں حصہ لے سکیں-
دونوں گاڑیاں اتوار کی صبح 10 بجے تک نئی دہلی پہنچ جائیں گی- ٹی ڈی پی کا یہ مظاہرہ 11 فروری کو ہوگا-وہیں مودی آندھرا پردیش کے گنٹور میں 10 فروری کو خطاب کرنے والے ہیں-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.