: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/امراوتی، 21فروری (یو این آئی) آندھرا پردیش کے وزیر اعلی اور تیلگو دیشیم پارٹی کے سربراہ این چندرا بابو نائیڈو نے یقین دہانی کرائی کہ مسلمانوں سے متعلق انتخابی منشور میں جو وعدے کئے گئے ہیں انہیں جلد اور کچھ کو بتدریج پورا کیا
جائے گا انہوں نے یہ یقین دہانی علماء کونسل آف انڈیا کے قومی صدر مفتی محمد فاروق القاسمی کو کرائی مفتی فاروق نے کہاکہ وزیراعلی مسٹر نائیڈو نے مسلمانوں کی فلاح و بہبود سے متعلق جو وعدے انتخابی منشور میں کئے گئے ہیں انہیں جلد یا بتدریج پورے کئے جائیں گے۔