حیدر آباد 8 اکتوبر (یو این آئی) آندھراپردیش کے وزیر اعلی این چندرا بابو نائیڈ وجو د ہلی میں ہیں نے منگل کو مرکزی وزیر نتن گڈکری سے ملاقات کی۔ قومی دارالحکومت کے دورہ کے دوسرے دن
انہوں نے مرکزی وزیر سے ہوئی اس ملاقات میں ریاستی دارالحکومت امراوتی آوٹر رنگ روڈ ، قومی شاہراہوں کی ترقی اور دیگر امور پر تبادلہ
خیال کیا۔ گذشتہ روزان کی ملاقات وزیر اعظم مودی سے ہوئی تھی۔