: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد8نومبر (یواین آئی) تلگودیشم کے قومی صدرو آندھراپردیش کے سابق وزیراعلی این چندرابابونائیڈو نے بی جے پی کے بزرگ لیڈر ایل کے اڈونی کو ان کی 95ویں سالگرہ
پر مبارکباد پیش کی ہے اپنے ٹوئیٹ میں انہوں نے بی جے پی کے رہنما کو سالگرہ کی گرمجوشانہ مبارکباد پیش کی اوران کی بہتر صحت کے ساتھ ساتھ طویل عمری کیلئے نیک تمناوں کااظہار کیا۔