: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد 9مارچ(یواین آئی)مرکزی وزیرداخلہ امیت شاہ سے قومی دارالحکومت نئی دہلی میں آندھراپردیش کے سابق وزیراعلی و تلگودیشم پارٹی کے سربراہ این چندرابابونائیڈو، جناسینا پارٹی کے سربراہ پون کلیان نے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق امیت شاہ کی قیامگاہ پر ہوئی اس
ملاقات کے دوران اے پی میں اس تلگور یاست میں ہونے والے انتخابات میں نشستوں کی تقسیم اور دیگر امور پر تفصیلی طور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ریاست اور ملک کے مفاد میں مل کر کام کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ امیت شاہ نے تلگو دیشم کو این ڈی اے میں شامل ہونے کی دعوت دی۔