: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 19اگست (یو این آئی) ملک میں صحافت کی زبوں حالی اور گرتے معیارپر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے معروف صحافی ، پریس کونسل آف انڈیا کے رکن جے شنکرگپتا نے کہاکہ ملک میں صرف اردو یا ہندی میڈیا کے سامنے چیلنج نہیں ہے بلکہ پورے میڈیا کے سامنے چیلنج ہے
اور سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ اس چیلنج سے نمٹا جائے یہ بات انہوں نے مشہور صحافی عتیق مظفرپوری کی زندگی پر مبنی جاوید رحمانی کی مرتب کردہ ’عتیق مظفر پوری: حیات و خدمات‘کتاب کے اجرا کے موقع پر ’اردو صحافت کے چیلنجز اور امکانات’کے موضوع پر کلیدی خطبہ پیش کرتے ہوئے کہی۔