the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اجمیر ، 8 فروری ( یواین آئی ) مہاراشٹرا کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے آج راجستھان کے اجمیر میں خواجہ معین الدین حسن چشتی کے 809 ویں سالانہ عرس پر خواجہ کی درگاہ پر ایک چادر پیش کی گئی ممبئی سے شیو سینا کے سربراہ مسٹر ٹھاکرے کی طرف سے چادر لے کر آ ئے سید عادل چشتی اور سید سہیل چشتی نے چادر پیش کر کے ملک امن وامان اور کورونا سے نجات کے لئے کی۔ مسٹر چشتی نے



بتایا کہ مسٹر ٹھاکرے نے گزشتہ عرس میں بھی چادر پیش کی تھی اور انہیں آج پھر چادر پیش کرنے کا موقع ملا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ مسٹر ٹھاکرے خود بھی جلد اجمیر شریف آکر درگاہ شریف میں حاضری دیں گے ۔ خادم چشتی کے مطابق مسٹر ٹھاکرے نے انہیں ممبئی میں واقع اپنی رہائش گاہ پر بلا کر چادر سونپی ۔ اس دوران ان کے بیٹے آدتیہ ٹھاکرے اور شیوسینا کے عہدیدار بھی موجود تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.