the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 24 جنوری (ذرائع) کافی انتظار کے بعد، آخر کار وزارت دفاع نے مہدی پٹنم میں اپنی زمین ریاستی حکومت کے حوالے کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے تاکہ مصروف جنکشن پر اسکائی واک کی تعمیر کا کام کیا جاسکے جو کافی مہینوں سے روکا ہوا تھا-
حیدرآباد میٹروپولیٹن ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایچ ایم ڈی اے) نے اعلان کیا کہ اسکائی واک کی تعمیر جلد شروع کی جائے گی، مہدی پٹنم ریتھو بازار میں بڑھتی ہوئی ٹریفک کی



وجہ سے پیدل چلنے والوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے-
چہارشنبہ کو مرکزی حکومت نے اسکائی واک پراجکٹ کے لیے تلنگانہ حکومت کو 3,380 مربع گز اراضی الاٹ کرنے کی منظوری دی۔
اس کے بدلے میں، ریاستی حکومت وزارت دفاع کو 15.15 کروڑ روپے کا بنیادی ڈھانچہ کی قدر دے گی، اس کے علاوہ اگلے 10 سالوں کے لیے زمین کے ایک حصے کے لیے لائسنس فیس ادا کرے گی۔ دفاعی حکام نے اگلے چار ہفتوں میں زمین حوالے کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.