: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 19 فروری (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی کمیٹی نے بدھ کے روز نیشنل ڈیزاسٹر ریلیف فنڈ سے 1,554.99 کروڑ روپے کی اضافی مرکزی امداد کو منظوری دی جو سال 2024 کے دوران سیلاب،
طوفانی بارش، لینڈ سلائیڈنگ، طوفانوں سے متاثرہ پانچ ریاستوں کو جاری کی گئی ہے وزارت داخلہ نے کہا کہ مرکزی حکومت کا یہ قدم قدرتی آفات کا سامنا کرنے والی ان پانچ ریاستوں کے لوگوں کی مدد کرنے کے تئیں عہد بندی کو ظاہر کرتا ہے۔