: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 02 جنوری (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (آپ) کے کنوینر اروند کیجریوال نے دعویٰ کیا ہے کہ مرکزی حکومت پچھلے دروازے سے دوبارہ تین زرعی قوانین کو نافذ کرنے کی کوشش کر رہی ہے مسٹر کیجریوال نے ٹویٹر پر کہا "ملک بھر کے کسانوں کی
اطلاع کے لیے، میں آپ کو بتاتا چلوں کہ تین سال قبل مرکز نے کسانوں کی تحریک کی وجہ سے جو تین کالے قوانین واپس لیے تھے، ان کو پچھلے دروازے سے پھر سے نافذ کیا جا رہا ہے مرکزی حکومت انہیں "پالیسیوں" کا نام دے کر دوبارہ نافذ کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔