ستنا ، 23 اکتوبر (یو این آئی) مرکزی وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے آج کہا کہ مرکزی حکومت نے کسانوں کی فلاح و بہبود کے لیے کئی فیصلے کیے ہیں۔
مسٹر تومر نے یہاں نامہ نگاروں سے
بات کرتے ہوئے کہا کہ مرکز کی مودی حکومت نے کسانوں کے مفاد میں کئی فیصلے کئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت کی طرف سے زرعی پیداوار کی لاگت قیمت کو کم کرنے کی سمت میں بھی کئی اقدامات کئے جا رہے ہیں۔