the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 31 مئی ، (یو این آئی) دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سیسودیا نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ذریعہ بحران کے دوران کی جانے والی نیچ سیاست کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت اور بی جے پی کی زیر اقتدار ریاستیں کورونا وائرس کی وباء سے نمٹنے میں پوری طرح ناکام ہوچکی ہیں، پھر بھی جب دہلی کی کیجریوال حکومت لوگوں کی مدد کررہی ہے تو انہیں برا بھلا کہا جارہا ہے۔
مسٹر سیسودیا نے آج صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ دہلی حکومت



کی یہ کوشش ہے کہ جلد سے جلد دہلی کے تمام شہریوں کو ٹیکے لگا کر کورونا وائرس کی چین کو توڑا جائے۔ جب بھی اروند کیجریوال کوئی کام کرنا شروع کرتے ہیں، تو بی جے پی کے لیڈران ان کے خلاف اپنی بیان بازی شروع کردیتے ہیں اور انھیں گالیاں دینے لگتے ہیں۔ ہریانہ کے وزیر اعلی منوہر لال کھٹر نے حال ہی میں بیان دیا ہے کہ اروند کیجریوال ٹیکہ کاری میں جلدبازی کررہے ہیں۔ انہیں ٹیکے لگانے کی رفتار کو کم کرنا چاہئے اور زیادہ سے زیادہ ویکسین بچانی چاہئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.