حیدرآباد23مارچ (یواین آئی) مرکزی حکومت نے تلنگانہ ہائی کورٹ کے لئے دس نئے ججس کو مقرر کرنے اعلامیہ جاری کیا۔
پانچ وکلا اور پانچ جیوڈیشل آفیسرس کو
ججس بنایاگیا ہے۔
پانچ ایڈوکیٹس جن کو ججس کے طورپر ترقی دی گئی ہے، ان میں کے سریندر،ایس نندا،ایم سدھیرکمار،جے سری دیوی اور این شراون کمار وینکٹ شامل ہیں۔