: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدر آباد 18 ستمبر (یو این آئی) جاریہ سال کے اواخر میں ہونے والے تلنگانہ کے اسمبلی انتخابات کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے مرکزی الیکشن کمیشن کی 17 رکنی ٹیم جلد
ہی حیدر آباد کادورہ کرے گی۔ آئندہ مہینے کی 3 تا 5 تاریخ تک انتظامات کا وسیع پیمانے پر جائزہ لیا جائے گا۔ مرکزی الیکشن کمیشن نے تفصیلات ریاست کے چیف الیکٹورل آفیسر کو روانہ کی ہے۔