کلکتہ یکم فروری(یواین آئی) مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے مرکزی بجٹ کی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بجٹ عام لوگوں کےلئے صفر کے علاوہ کچھ نہیں
ہے۔
ممتا بنرجی نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’’اس بجٹ میں عام لوگوں کو صفر ملا ہے۔
عام آدمی بے روزگاری اور مہنگائی کی چکی میں پس رہا ہے۔