حیدرآبادیکم فروری(یواین آئی)دونوں تلگوریاستوں تلنگانہ اور آندھراپردیش کیلئے مرکزی بجٹ میں وزیرفائنانس نرملاسیتارمن نے خوشخبری سنائی ہے۔
جنوبی ہند کی ان دو اہم
ریاستوں کی دریاوں کو ایک دوسرے سے مربوط کرنے کیلئے منصوبہ تیار کیاجائے گا جس کا ذکر مرکزی بجٹ میں کیاگیا۔
نرملاسیتارمن نے اپنی بجٹ تقریر میں کہا کہ جلد ہی دریاوں کرشنا۔