حیدرآباد31جنوری(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے کہا ”ہمارے حقوق، مطالبات کی تکمیل کے لئے مرکز سے جدوجہد کی جائے گی“۔
انہوں نے زور دیتے
ہوئے کہاکہ دونوں تلگو ریاستوں تلنگانہ اورآندھراپردیش کو مرکزی حکومت کی مدد کی ضرورت ہے۔
تلنگانہ میں سرمایہ کاری کے لئے ایک اور بین الاقوامی کمپنی ڈرل میک ایس پی اے،آگے آئی ہے۔