: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 14 اکتوبر (یو این آئی) انتخابی بانڈ اسکیم کو سیاسی جماعتوں کو چندہ دینے کا ایک شفاف طریقہ قرار دیتے ہوئے مرکزی حکومت نے جمعہ کو سپریم کورٹ کے سامنے کہا کہ اس میں بلیک منی کا کوئی امکان نہیں ہے جسٹس بی آر جسٹس گوائی اور جسٹس بی وی
ناگارتھنا کی بنچ کے سامنے این جی او ایسوسی ایشن فار ڈیموکریٹک ریفارمز (اے ڈی آر) اور دیگر کی درخواستوں کی سماعت کے دوران مرکزی حکومت کی طرف سے پیش ہوئے سالیسٹر جنرل تشار مہتہ نے کہا کہ انتخابی بانڈ کا استعمال عطیات کے لیے فنڈز حاصل کرنے کے لیے کیا جاتا ہے۔