حیدرآباد9 نومبر(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیر پنچایت راج دیاکرراو نے کہا کہ مرکز کو چاہئے کہ وہ ریاستوں سے دھان کی خریداری کرے۔
اس مطالبہ پر جمعہ کو تمام اسمبلی
حلقوں پر ٹی آرایس دھرنا دے گی۔
انہوں نے کہاکہ پٹرول اور ڈیزل پر ویاٹ پر کمی کے ساتھ ساتھ کسانوں کے قوانین کو واپس لینے کامطالبہ کرتے ہوئے مرکز سے جدوجہد کی جائے گی۔