the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 25 اگست (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ مرکز کے پاس لمبے عرصے سے ریاستوں کا کروڑوں روپیے کا اشیا اور خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی) کا بقایا ہے اور اس کے نہ ملنے سے کئی ریاستوں کی مالی حالت بہت خراب ہے لہٰذا وفاق کے نظریہ کا احترام کرتے ہوئے مرکز کو اس کی جلد ادائیگی کرنا چاہیے۔
کانگریس کے ترجمان راجیو گوڑا، پنجاب حکومت میں وزیر خزانہ منپریت بادل اور کرناٹک کانگریس کے رہنما کرشنا وی گوڑا نے منگل کے روز یہاں پریس کانفرنس میں کہا کہ دو روز بعد جی ایس ٹی کونسل کا اجلاس ہونا ہے اور کانگریس کے زیر اقتدار ریاستوں کے وزیر خزانہ مرکز سے جی ایس ٹی کے



بقایا کی فوری ادائیگی کرنے کا مطالبہ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ یہ بقایا نہ ملنے سے محض کانگریس کے زیر اقتدار ریاست ہی نہیں بلکہ بی جے پی کے زیر اقتدار ریاستوں کو بھی مشکل ہو رہی ہے لہٰذا مرکزی حکومت کو نظریۂ وفاق احترام کا کرتے ہوئے فوراً بقایا ادا کرنا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ جی ایس ٹی بقایا کورونا بحران کے سبب نہیں بلکہ حکومت کی بد انتظامی کے سبب رکا ہے۔ ایک سال سے زیادہ وقت سے مرکز نے اس پیسے کی ادائیگی نہیں کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پنجاب جیسی چھوٹی ریاست کا مرکز پر 4500 کروڑ روپیے کا جی ایس ٹی کا بقایا ہے جبکہ کرناٹک کو اس مد کے تحت 13000 کروڑ روپیے کی ادائیگی کی جانی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.