the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 23 اگست (یو این آئی ) کانگریس نے کہا ہے کہ ہماچل پردیش میں موسلادھار بارش سے نظام زندگی درہم برہم ہو گئی ہے اس لئے اس نے مرکزی حکومت سے ہماچل پردیش میں شدید بارش سے ہونے والی تباہی کو قومی آفت قرار دینے اور ریاست کو 10,000 کروڑ روپے کا امدادی پیکیج دینے کی اپیل کی ہے۔
ہماچل پردیش کے کانگریس انچارج راجیو شکلا نے بدھ کو یہاں پارٹی ہیڈ کوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ بارش نے ہماچل میں ہر جگہ ایسی تباہی مچائی ہے کہ اس کا اندازہ



نہیں لگایا جاسکتا۔ کئی بڑی شاہر اہیں بارش سے زبر دست متاثر ہوئی ہیں اور ان کا پتہ تک نہیں چل رہا ہے۔ لوگوں کی معمولات زندگی درہم برہم ہو گئی ہے ، اس لیے کیدار ناتھ کی تنہاہی اور صحیح میں زلزلے کے دوران مرکز کے ذریعے اٹھائے گئے اقدامات کی طرز پر ہما چل کو بھی ریلیف پہینچ دیا جانا چاہیے۔
انہوں نے کہا، " اب تک مرکزی حکومت نے ہماچل کو صرف 200 کروڑ روپے دیے ہیں لیکن ہم 10،000 کروڑ روپے مانگ رہے ہیں۔ میں
ملک کے تمام لوگوں سے ہماچل کی مدد کرنے کی بھی اپیل کرتا ہوں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.