the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 18 اکتوبر (یو این آئی) شیو سینا کے رکن پارلیمنٹ سنجے راوت نے پیر کو جموں و کشمیر میں دہشت گردانہ حملے میں بہاری مزدوروں کاقتل اور غیر بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی) کے زیراقتدرار ریاستوں میں مرکزی جانچ ایجنسیوں کے غلط استعمال کے معاملے پر مرکزی حکومت پر نشانہ لگایا مرکزی حکومت پر طنز کرتے ہوئے مسٹر راؤت نے کہا کہ انہیں (مرکزی حکومت) انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ، سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن اور نارکوٹکس کنٹرول بیورو کے اپنے بہادر افسران کو ریاستی حکومت کے حکام اور سیاسی لیڈران کو پریشان کرنے کے بجائے قوم کی سلامتی کے لئے سرحد پر بھیجناچاہیے۔
انہوں نے آج یہاں نامہ نگاروں کو بتایا، "مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ



کو ملک کو بتانا چاہیے جموں و کشمیر سے متعلق آئین کے آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد وادی میں کیا ہورہا ہے۔ وادی کشمیر میں بہاری مزدوروں، کشمیری پنڈتوں اور سکھوں کا قتل ایک سنگین معاملہ ہے۔ "
مرکزی حکومت پر طنز کرتے ہوئے شیو سینا کے رکن پارلیمنٹ نے کہا، "حکومت نے کہا ہے کہ ہم پاکستان پر سرجیکل اسٹرائیک کریں گے۔ چین کےمعاملے پر خاموش کیوں ہیں۔ وہ (مرکزی حکومت) کیوں نہیں کہتے کہ وہ لوگ (مرکزی حکومت) چین پر سرجیکل اسٹرائیک کریں گے۔ اروناچل پردیش کی سرحد پر کیا صورتحال ہے۔‘‘
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا، ’’ہم پاکستان کے ساتھ سماجی، تجارتی، اقتصادی اور دیگر اقسام کے تعلقات کوطویل وقت کے لئے مکمل خاتمے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.