: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 26 جولائی (یو این آئی) سپریم کورٹ کی جانب سے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے ڈائریکٹر سنجے کمار مشرا کی توسیع کو غیر قانونی قرار دینے اور ان کی مدت ملازمت کی حد 31 جولائی 2023 مقرر کرنے کے باوجود مرکزی حکومت نے ایک بار پھر ان کی
مدت ملازمت میں توسیع کی درخواست کی سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے جس کی سماعت جمعرات کو ہوگی جسٹس بی آر گاوائی کی سربراہی والی بنچ نے مرکزی حکومت کی طرف سے پیش ہونے والے سالیسٹر جنرل تشار مہتا کی درخواست پر کل اس معاملے کی سماعت کرنے پر اتفاق کیا۔