: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 21 دسمبر (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے یہ کہتے ہوئے کہ منشیات سے پاک ہندوستان بنانے کے لئے منشیات کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی کو نافذ کرنا مرکز ،
ریاستوں اور متعلقہ ایجنسیوں کی مشترکہ ذمہ داری ہے انہوں نے تمام ریاستی حکومتوں سے تال میل اور سنجیدگی کے ساتھ منشیات کے خلاف مہم چلانے کی اپیل کی تاکہ نئی نسل کو نشے کی لعنت سے دوور رکھا جاسکے۔