: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 24 نومبر (یو این آئی) سپریم کورٹ کی پانچ ججوں کی آئینی بنچ نے چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) اور الیکشن کمشنر (ای سی) کی تقرری کے لیے ایک آزاد سلیکشن پینل تشکیل دینے کی مانگ سے متعلق درخواستوں پر جمعرات کو اپنا
فیصلہ محفوظ رکھ لیا جسٹس کے ایم جوزف کی سربراہی والی آئینی بنچ نے مسٹر پرشانت بھوشن، مسٹر اشونی کمار اپادھیائے اور دیگر لوگوں کی طرف سے دائر عرضی گزاروں کے بیچ اور مرکز سے بھی تفصیلی دلائل سننے کے بعد آج اپنا فیصلہ محفوظ رکھا۔