: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
خرطوم، 25 اپریل (یواین آئی) سوڈان میں تعینات سعودی عرب کے سفیر نےکہا ہے کہ ان کا ملک سوڈان میں متحارب فریقین کے ساتھ رابطے میں ہے تاکہ جنگ بندی کی راہ ہموار
کی جا سکے کل پیر کو خرطوم میں سعودی سفیر علی بن حسن جعفر نے العربیہ اور الحدث کے ساتھ ایک انٹرویو میں اس بات کی تصدیق کی کہ سوڈان سے عرب اور غیر ملکی شہریوں کا انخلاء جاری ہے۔