the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 29 جولائی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے پیر کو کہا کہ دہلی کے مبینہ ایکسائز پالیسی گھوٹالے میں بدعنوانی اور منی لانڈرنگ کے الگ الگ معاملات میں ملزم سابق نائب وزیر اعلی منیش سسودیا کی ضمانت کی عرضی پر مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے



اپنا جواب داخل کردیا ہے اور انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کو اپنا جواب داخل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جسٹس بی آر گوائی اور جسٹس کے وی وشواناتھن کی بنچ نے سماعت کے دوران مشاہدہ کیا کہ سی بی آئی نے درخواست پر اپنا جواب داخل کر دیا ہے، لیکن وہ ریکارڈ میں نہیں ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.