: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
رائے پور ، 25 مارچ (یو این آئی) چھتیس گڑھ کے سابق وزیر اعلی بھو پیش بھیل کی رائے پور میں سرکاری اور پھیلائی میں واقع نجی رہائش گاہ پر
مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے بدھ کی صبح چھاپہ مار اذرائع کی مانیں تو مہادیو سٹے بازی، شراب اور کوئلہ گھوٹالے کے معاملے میں ان سے پوچھ کچھ کی جارہی ہے۔