میڈرڈ،2اکتوبر(رائٹر)اسپین کے شمال مشرق میں واقع کاتالونیاریاست کی حکومت نے کہا ہے کہ اسپین سے الگ ہونے کے لئے کرائے گئے ریفرنڈم میں تقریبا22لاکھ 60ہزار لوگوں نے ووٹ دیئے ۔
style="text-align: right;">کاتالونیا کی حکومت کے مطابق 90فیصد لوگوں نے اسپین سے الگ ہونے کے حق میں ووٹ دیئے ۔
کل 53لاکھ 40ہزار ووٹروں میں سے 42اعشاریہ 3فیصد نے اس ریفرنڈم میں حصہ لیا۔