: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 03 اکتوبر (یو این آئی) کانگریس نے منگل کو کہا کہ بہار میں ذات پات کی مردم شماری کے اعداد و شمار سامنے آنے کے بعد ملک میں یہ مطالبہ زور پکڑنے لگا ہے اور اس چونکا دینے والے اعداد و شمار نے وزیر اعظم نریندر مودی کی
راتوں کی نیندیں اڑا دی ہیں کانگریس کے کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے سربراہ پون کھیڑا نے کہاکہ ’’جب سے کل بہار کی ذات پات کی مردم شماری کے چونکا دینے والے اعداد و شمار سامنے آئے ہیں، پورے ملک میں ذات پات کی مردم شماری کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے۔