لکھنؤ:11 مارچ(یواین آئی) سماج وادی پارٹی(ایس پی) سربراہ اکھلیش یادو نے کہا ہے کہ ترقی کے عمل کو رفتار دینے کے لئے ذات پر مبنی مردم شماری ہونی چاہئے مسٹر یادو نے بدھ کو یہاں جاری بیان میں
کہا کہ سماج وادی پارٹی (ایس پی)سماجی ہم آہنگی کی طرفدار ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم آہنگی کے ماحول میں ہی ترقی ہوسکتی ہے۔
ترقی کے عمل کو رفتار دینے کے لئے ذات پر مبنی مردم شماری ہونی چاہئے۔