the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 03 جولائی (یو این آئی) دہلی کی ایک عدالت نے یوم جمہوریہ کو تشدد کے معاملے میں ملزم لکّھا سیدھانا کو گرفتاری سے بچنے کے لیے عبوری راحت کی مدت 20 جولائی تک بڑھا دی ہے۔
تیس ہزاری عدالت کی ایڈیشنل سیشن جج کامِنی لاؤ نے سیدھانا کو راحت دیتے ہوئے انھیں تفتیش کے لیے دہلی پولیس کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت دی۔ جج لاؤ نے یہ بھی کہا ہے کہ یہ سیاسی مسئلے ہیں اور عدالت ان کیسز میں دخل نہیں دے گی جہاں



بنیادی حقوق شامل ہیں۔ انہوں نے کہا،’ہم نہیں چاہتے کہ ’جیل بھرو آندولن‘ شروع ہو۔ یہ سیاسی مسائل ہیں۔ اگر وہ (مظاہرہ کرنے والے) اس مسئلے کو اٹھانا چاہتے ہیں تو کیا وہ غلط ہیں‘۔
مبینہ گینگسٹر سے کارکن بنے سیدھانا پر 26 جنوری کو ہوئے تشدد میں ملوث ہونے کا الزام ہے، جب تین زرعی اصلاحاتی قوانین کی مخالفت میں مظاہرین نے پولیس بیریکیڈس توڑ دیے، شہر میں داخل ہو گئے اور لال قلعہ کے اوپر مذہبی پرچم پھہرا دیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.