: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 4 جولائی (یو این آئی) مغربی بنگال راج بھون کی ایک خاتون ملازم نے وہاں کے گورنر سی وی آنند بوس کے خلاف مبینہ جنسی ہراسانی کے الزامات کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے اپنی درخواست میں،
خاتون نے دعویٰ کیا کہ گورنر کو دیے گئے آئینی استثنیٰ کی وجہ سے وہ "بغیر علاج کے" رہ گئی ہے درخواست گزار نے عدالت عظمیٰ سے اپیل کی ہے کہ وہ مغربی بنگال پولیس کو جنسی ہراسانی کے الزامات کی تحقیقات کے لیے ضروری ہدایات جاری کرے۔