the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،26 نومبر(------) تلنگانہ کے گیرٹر حیدرآباد میونسپل انتخابات میں مہم کرہے بی جے پی رہنما تیجوسی سوریہ مشکل میں پڑ گئے- انتخابی مہم کے دوران حیدرآباد کی عثمانیہ یونیورسٹی میں بنا اجازت داخل ہونے پر انکے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے- تلنگانہ پولیس نے عثمانیہ یونیورسٹی کے رجسٹرار کی شکایت پر یہ کاروائی کی-
راجسٹرا نے تیجسوی سوریہ کے



خلاف یونیورسٹی احاطہ میں غیر قانونی طریقہ سے داخلے کو لیکر شکایت کی تھی- تلنگانہ پولیس چیف منوہر ریڈی نے جمعرات کو یہ معلومات دی-
بنگلور سے رکن پارلیمنٹ تیجسوی نے اپنے حامیوں کے ساتھ یونیورسٹی کا دورہ کیا تھا- انہوں نے مبینہ طور پر کالج کے گیٹ پر رکھی بیریگیڈ اور خاردار تاروں کو ہٹا دیا تھا اور آرٹس کالج بلڈنگ میں طالب علموں سے خطاب کرنے پہچنے تھے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.