: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 18اکتوبر(یو این آئی) بچپن کی شاد ی سے نجات کے سماجی مسئلہ پر یکجہتی کا اظہار کرنے کے لئے جھارکھنڈ کے 24 ،اتر پردیش کے 38 اورہریانہ کے 20 اضلاع میں بیداری پروگراموں کا اہتمام
کیا گیا ان اضلاع میں خواتین کی قیادت میں مشعل بردار جلوس نکالے گئے اور لاکھوں مرد وں اور خواتین نیز بچوں نے ذات پات اور مذہب سے بالاتر ہوکرریاست سے بچپن کی شادی کو مکمل طور پر ختم کرنے کا حلف لیا۔