بیروت، 18 نومبر (رائٹر) شام کے مشرقی علاقے میں دیرالزور شہر کے قریب اسلامک اسٹیٹ کی جانب سے کئے گئے کار بم دھماکے میں 20 افراد کی موت ہو گئی جبکہ 30 دیگر زخمی ہو گئے۔
right;">شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ثنا نے اس واقعہ کے اطلاع دی ۔
خبر رساں ایجنسی ثنا کے مطابق یہ کار بم دھماکہ دیرالزور شہر کے جنوب میں واقع الجعفرا علاقے میں ہوا۔