نئی دہلی ، 28 ستمبر (یو این آئی) ہم نے تو پہلے ہی کہا تھا …… یہ تبصرہ نوجوت سنگھ سدھو کے پنجاب پردیش کانگریس کے صدر کانگریس لیڈر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کیپٹن امریندر سنگھ کے عہدے سے استعفیٰ دینے پر کیا گیا۔
کیپٹن سنگھ نے اپنے لئے طویل عرصے سے سیاسی سردرد بنے اپنے
پرانے کابینی معاون سدھو کے استعفے پرٹوئٹ کیا کہ ’’میں نے پہلے ہی آپ سے کہا تھا کہ وہ (سدھو) مستحکم آدمی نہیں ہے اور وہ سرحدی پنجاب ریاست کے لئے ٹھیک نہیں ہیں۔
‘‘
واضح رہے کہ سدھو کیپٹن امریندر سنگھ کی حکومت میں وزیر رہے تھے لیکن اختلافات کی وجہ سے انہوں نے استعفیٰ دے دیا تھا۔