: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 23 جون (یو این آئی) مرکزی خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزیر اسمرتی ایرانی نے جمعہ کو پٹنہ میں اپوزیشن کی میٹنگ پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس نے تسلیم کر لیا ہے کہ وہ وزیر اعظم نریندر مودی کو تنہا شکست نہیں دے سکتی اور اس کے لیے اسے مدد کی ضرورت ہے آج یہاں
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے محترمہ ایرانی نے کہا، "میں خاص طور پر کانگریس کا شکریہ ادا کرتی ہوں کہ انہوں نے عوامی طور پر اعلان کیا کہ وہ تنہا مسٹر مودی کو شکست نہیں دے سکتے اور ایسا کرنے کے لیے انہیں دوسروں کی حمایت کی ضرورت ہے۔