: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 3 نومبر (یو این آئی) ہندوستان نے جمعرات کو کینیڈا میں خالصتانی ریفرنڈم کے انعقاد پر اپنے اعتراضات کو دہرایا اور کینیڈا کی حکومت سے مطالبہ کیا کہ ہندوستان میں جن لوگوں کو خالصتانی دہشت گرد قرار دیا گیا ہے انہیں کینیڈا کے قانون کے تحت بھی دہشت گرد اعلان کیا جائے وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی
نے آج یہاں باقاعدہ بریفنگ دیتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ہندستان نے انتہا پسند عناصر کی طرف سے کرائے جانے والے خالصتانی ریفرنڈم کے بارے میں ہندستان کا موقف کینیڈین حکومت کو پہنچا دیا ہے اور انہیں بتایا گیا ہے کہ اس پر ملک میں ماضی میں تشدد کے واقعات رونما ہوچکے ہیں اور اس سے وابستہ افراد کو دہشت گرد قرار دیا جاچکا ہے۔