: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 12 جون (یو این آئی) ہندوستان نے ملک میں عام انتخابات سے متعلق کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے تبصرے پر آج جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا کہ پوری دنیا ہندوستانی جمہوریت کی رونق کی تعریف کرتی ہے جب کہ کینیڈا جمہوریت کے نام پر
تشدد میں ملوث اور انتہا پسندی پھیلانے والے عناصر کو سیاسی جگہ دیتا ہے آج یہاں بریفنگ کے دوران کینیڈین وزیر اعظم کے بیان کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال پر خارجہ سکریٹری ونے موہن کواترا نے کہا "ہم نے ابھی اپنے عام انتخابات مکمل کیے ہیں۔