the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نیویارک، 2 ستمبر (یو این آئی) امریکی شہر نیویارک میں میٹر کی اجازت کے بعد جمعہ کو پہلی بار مساجد سے اذان کی آواز گونجی اٹھی۔
تفصیلات کے مطابق امریکی شہر نیو یارک میں جمعہ کو پہلی بار مساجد سے اذان کی آواز گونجی سنائی دی، رواں ہفتے نیو یارک کے



میئر نے جمعہ کی اذان لاؤڈ سپیکر پر دینے کی اجازت دی تھی۔
نیویارک کے میٹر ایرک ایڈم نے پریس کا نفرنس میں اعلان کیا تھا کہ اب شہر کی مساجد میں جمعہ کی اذان لاؤڈ سپیکر پر دی جاسکتی ہے جب کہ رمضان المبارک میں
مغرب کی اذان بھی لاؤڈ سپیکر پر دینے کی اجازت ہو گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.