کلکتہ یکم دسمبر (یواین آئی)کلکتہ ہائی کورٹ نے جنوبی دیناج پور میں 10 ہزار بکروں کی قربانی پر پابندی لگانے سے انکار کردیا ہے چیف جسٹس ٹی ایس
شیوگنم اور جسٹس ہیرنموئے بھٹاچاریہ کی ڈویژن بنچ نے جمعہ کو کہا کہ ان تہواروں کا مزاج مختلف ہے بہت سے لوگ اس پر یقین رکھتے ہیں کاک فائٹنگ کئی ریاستوں میں ہوتی ہے۔