: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کلکتہ 7مارچ (یواین آئی) کلکتہ ہائی کورٹ میں جج کے عہدہ سے دو دن قبل استعفیٰ دینے والے جسٹس ابھیجیت گنگو پادھیائے نے آج باضابطہ بی جے پی میں شمولیت اختیار کرلیا ہے تاہم اس کے فوری بعد ترنمول کانگریس نے ایکس ہینڈل پر
پوسٹ کرتے ہوئے ’’ایک تصویر پر ’’مائی لارڈ‘‘ لکھا گیا ہے ساتھ میں بی جے پی کے انتخابی نشان کنول کا پھول لگایا ہے اس کے ذریعہ ترنمول کانگریس یہ تاثر دینے کی کوشش کی ہے کہ وہ جج کے عہدہ پر جب تھے تو بی جے پی ان کی لئے مائی لارڈ تھی۔