: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 20 جون (یو این آئی) تلنگانہ کے کریم نگر شہر کا تاریخی نشان کیبل برج افتتاح کیلئے تیار ہے۔ وزیر بلدی نظم و نسق و شہری ترقی کے تارک را مار او کل شام اس
کا افتتاح کریں گے جس لئے تمام انتظامات کر لیے گئے ہیں۔ اس برج کے افتتاح کے بعد اس سے جگتیال، پر اپلی، عادل آباد ، ور نگل اور وجئے واڑہ جانے والے افراد کو کافی سہولت ہو سکے گی۔