the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
پٹنہ 13 نومبر ( یواین آئی ) بہار حکومت نے جمعہ کو 16 ویں قانون ساز اسمبلی کو تحلیل کرنے کی سفارش کی ہے وزیراعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں آج کابینہ کی ہوئی میٹنگ میں 16ویں قانون ساز اسمبلی کو تحلیل کرنے کی سفارش گورنر سے کی گئی ہے ۔ وزیراعلیٰ نتیش کمار نے کابینہ کے سبھی اراکین کا تعاون کیلئے شکریہ بھی ادا کیا ۔
غور طلب ہے کہ انتخابی کمیشن نے جمعرات کو ہی 17 ویں اسمبلی کے منتخب اراکین اسمبلی کی فہرست گورنر کو سونپی تھی ۔ اس کے بعد نوٹیفکیشن جاری ہوگئی ہے ۔ اس کے بعد 16 ویں اسمبلی کو تحلیل کرنے سے متعلق سفارش گورنر کو بھیج دی گئی ہے



۔
کابینہ کی میٹنگ کے بعد وزیراعلیٰ نے گورنر سے ملنے کا وقت مانگا ہے ۔ وہ شام 4.45 بجے گورنر ہاﺅس جاکر گورنر پھاگو چوہان سے ملیںگے اور اپنا استعفیٰ انہیں پیش کریںگے ۔
اس سے قبل آج وزیراعلیٰ مسٹر کمار کی سرکاری رہائش پر قومی جمہوری اتحاد ( این ڈی اے ) کے چاروں حلیف بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی ) ویکاس شیل انسان پارٹی ( وی آئی پی ) اور ہندوستانی عوام مورچہ ( ہم ) کے لیڈران کے ساتھ میٹنگ ہوئی جس میں 15 نومبر کو دو پہر ساڑھے 12 بجے این ڈی اے قانون ساز پارٹی کا اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ لیا گیا ۔ اسی اجلاس میں بطور وزیراعلیٰ مسٹر نتیش کمار کے نام پر مہر لگے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.