: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 29 اگست (یو این آئی) مرکزی کابینہ نے چاند پر مشن چندریان-3 کی کامیابی کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی کے وژن اور متاثر کن قیادت کے لیے ان کا
شکریہ ادا کیا اور اس تاریخی حصولیابی کے لیے سائنسدانوں کی تعریف کرتے ہوئے اس واقعہ کو ہندوستان کی پیش رفت اور عالمی پلیٹ فارم پر ہماری طاقت کی علامت قراردیا۔